دولت مندی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مال داری، تونگری۔ "عقل مند، عقل مندی، دولت مند، دولت مندی. وغیرہ۔" رجوع کریں: ( ١٩٢١ء، وضع اصطلاحات، ١٢٢ )
اشتقاق
عربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب 'دولت مند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٦٥ء سے "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مال داری، تونگری۔ "عقل مند، عقل مندی، دولت مند، دولت مندی. وغیرہ۔" رجوع کریں: ( ١٩٢١ء، وضع اصطلاحات، ١٢٢ )
جنس: مؤنث